روزنامہ مشرق کے سنڈے میگزین میں صحت پیج پر کچھ نشانیاں دی گئی ہیں جو گردوں کے امراض کی جانب اشارہ کرتی ہیں۔ ان نشانیوں میں سے ایک "سانس میں بُو اور منھ کا ذائقہ بدلنا” بھی ہے۔ روزنامہ کے مطابق: ’’جب کچرا خون میں جمع ہونے لگتا ہے، تو کھانے کا ذائقہ بدلا ہوا محسوس ہوتا ہے اور منھ میں دھات یا میٹالک ذائقہ رہ جاتا ہے۔ اس طرح سانس میں بُو پیدا ہونا بھی دورانِ خون میں بہت زیادہ زہریلا مواد جمع ہونے کی علامت ہے۔ مزید برآں ایسا ہونے پر گوشت کھانے یا پھر سرے سے کھانے کی خواہش ہی کم یا ختم ہوجاتی ہے، جس کے نتیجے میں جسمانی وزن میں غیر متوقع کمی آجاتی ہے۔ ویسے منھ کا ذائقہ بدلنے کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں۔ اور عام علاج سے مسئلہ دور ہوجاتا ہے، تاہم اگر یہ علاج کے باوجود برقرار رہے، تو اپنے ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔ یہ گردوں کے متاثر ہونے کی نشانی ہوسکتی ہے۔‘‘
About The Author
Related Posts
ویڈیو
Search
تازہ ترین
-
پاکستان میں خودکشی کی بڑی وجہمنگل, ستمبر 10, 2024 | بلاگ
-
دو ہفتے کی مہلتمنگل, ستمبر 10, 2024 | حالات حاضرہ
-
کیلاش کی سب سے بڑی اٹریکشنپیر, ستمبر 9, 2024 | بلاگ
-
سحر انگیز شانگلہاتوار, ستمبر 8, 2024 | بلاگ
-
پاکستانی حکم ران شمالی کوریا ہی سے کچھ سیکھ لیںاتوار, ستمبر 8, 2024 | حالات حاضرہ
-
یوم دفاع ختم نبوتؐہفتہ, ستمبر 7, 2024 | دینیات
-
وادئی کیلاش کے مشہور تہوارہفتہ, ستمبر 7, 2024 | تاریخ
-
مہنگائی میں کمی کے دعوے اور زمینی حقائقجمعہ, ستمبر 6, 2024 | حالات حاضرہ
-
کیلاشی کون ہیں؟جمعرات, ستمبر 5, 2024 | تاریخ
-
سوات پولیس مجھے مطمئن کریںجمعرات, ستمبر 5, 2024 | حالات حاضرہ
کٹیگریز
- Uncategorized (7)
- آج تاریخ میں (1,759)
- آج کا لفظ (169)
- بلاگ (1,531)
- تاریخ (835)
- ٹوٹکے (253)
- حالات حاضرہ (1,342)
- دینیات (304)
- روزنامچہ (5)
- شاعری (221)
- صحت (346)
- عجیب و غریب (1,072)
- گپ شپ (پوڈ کاسٹ) (36)
- نثر (812)
- ویڈیو (320)