معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 6 اگست 1945ء کو امریکہ نے جاپان کے صنعتی شہر ہیروشیما (Hiroshima) پر جنگی تاریخ کا پہلا ایٹم بم گرایا۔
ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ بم کا نام "Little Boy” تھا جس نے تقریباً 1 لاکھ 50 ہزار لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارا۔