گرمی کے موسم میں مکھیوں کی بھرمار ہوتی ہے۔ اس حوالہ سے حمیرا پتافی اپنی کتاب "786 گھریلو ٹوٹکے” میں لکھتی ہیں: "ایسے میں فرش دھونے کے پانی میں اگر نمک ملایا جائے، تو پھر فرش پر کیڑے اور مکھیاں نہیں بھنبھنائیں گی۔”