"Pinterest.com” پر دی جانی والی ایک چھوٹی سی پوسٹ میں اوپر کی تصویر میں نظر آنے والا جوڑا دنیا کی خوبصورت ترین شادی کرنے والا جوڑا ہے۔
پوسٹ میں درج ہے کہ ترکی سے تعلق رکھنے والے شادی کے اس جوڑے نے شام کے پناہ گزین کیمپ میں شادی کا ولیمہ رکھا، جہاں تقریباً 4 ہزار پناہ گزینوں جن میں بوڑھے، بچے، جوان اور خواتین شامل تھے، نے خوب سیر ہو کر اچھے کھانے سے لطف اٹھایا۔