چھے جنوری 2016ء کومنگولیا چائینہ میں جب "Zheng Shusen”نامی شخص کے بھنوؤں کا ایک بال ناپا گیا، تو یہ ٹھیک 19.1 سینٹی میٹر (تقریباً 7.5 انچ) ریکارڈ کیا گیا۔ یوں دنیا میں بھنوؤں کا سب سے لمبا بال رکھنے کا ریکارڈ ’’گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ ‘‘ اپنے نام کرلیا اور نہ صرف اپنا بلکہ اپنے ملک اور علاقے کا نام بھی وہاں درج کر لیا۔