19 اپریل، جب پہلا بھارتی مصنوعی سیارچہ روانہ کیا گیا

وکی پیڈیا کے مطابق 19 اپریل 1975ء کو بھارت نے اپنا پہلا مصنوعی سیارچہ آریہ بھٹا (Aryabhata) روس سے روانہ کیا۔
اسے "انڈین سپیس ری سرچ آرگنائزیشن” (Indian Space Research Organisation) نے تیار کیا تھا۔ واضح رہے کہ "آریا بھٹا” پہلا بھارتی مصنوعی سیارچہ تھا۔