یہ ہیں چائینہ کے وہ دو معذور دوست جنہوں نے ہزاروں درخت پودے لگا کر پوری دنیا کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا۔
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” چائینہ کے ان دو معذور دوستوں نے 10 ہزار پودے لگا کر مثال قائم کر دی۔ فوٹو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک دوست دونوں ہاتھوں سے معذور ہے جب کہ دوسرا نابینا ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق دونوں دوست ساتھ کام کرتے ہیں ۔ انہوں نے تمام کے تمام پودے شمالی چائینہ میں "Shijiazhuang” شہر سے باہر لگائے ہیں۔