وکی پیڈیا کے مطابق مستانہ پاکستانی سٹیج کے ایک معروف مزاحیہ اداکار ہیں جو پاکستان کے سٹیج کے سب سے پرانے اداکاروں میں سے ایک ہیں۔
آپ کا اصل نام مرتضیٰ حسن تھا۔ آپ سنہ 1955ء کو بہاولپور میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے 2000سے زیادہ تھیٹر ڈراموں میں لاہور ہی میں کام کیا۔ٹیلی وژن سیریز ’’شب دیگ‘‘ میں ’’انکل کیوں‘‘ کے کردار نے آپ کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا۔
آپ کسمپرسی کی حالت میں 11اپریل 2011ء کو بہاولپور میں انتقال کرگئے۔