8 اپریل، جب پہلی خاتون کو برقی کرسی پر سزائے موت ملی

"murderpedia.org” کے مطابق 8 اپریل 1899ء کو امریکہ سے تعلق رکھنے والی مارتھا پلیس (Martha Place) دنیا کی وہ پہلی خاتون ٹھہریں جنہیں برقی کرسی (Electric Chair) پر سزائے موت دی گئی۔
وکی پیڈیا کے مطابق مارتھا خود اپنے شوہر کی ایک 17 سالہ بیٹی کی قاتل تھیں، جس کی وجہ سے مارتھا کو بھی سزائے موت ہی ملی۔