معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 9 اپریل 1860ء کو پہلی انسان آواز ریکارڈ کی گئی۔
ویب سائٹ کے مطابق فرانس کے "douard-Lon Scott de Martinville” نے سب سے پہلے اوپر درج شدہ تاریخ کو اپنی ہی آواز ایک مشین "Phonautograph”کی مدد سے ریکارڈ کی۔ اس موقع پر موصوف نے فرانس کا ایک فوک گیت "Au clair de la lune” ریکارڈ کیا تھا۔