معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق یکم اپریل 2001ء کو نیدر لینڈز (Netherlands) دنیا کا وہ پہلا وہ ملک بنا جہاں ایک ہی جنس کے افراد کو ایک دوسرے کے ساتھ شادی رچانے کی اجازت ملی۔
ویب سائٹ کے مطابق یوں نیدرلینڈز نے دیگر ممالک میں بھی ہم جنس پرستوں کی ایک دوسرے کے ساتھ شادی رچانے کی راہ ہموار ہوئی۔