1 اپریل، جب ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت دی گئی

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق یکم اپریل 2001ء کو نیدر لینڈز (Netherlands) دنیا کا وہ پہلا وہ ملک بنا جہاں ایک ہی جنس کے افراد کو ایک دوسرے کے ساتھ شادی رچانے کی اجازت ملی۔ ویب سائٹ کے مطابق یوں نیدرلینڈز نے دیگر ممالک میں بھی ہم جنس […]

تشبیب (شعری اصطلاح)

تشبیب خالصتاً مشرقی شعری اصطلاح ہے۔ تشبیب کے معنی شباب کا بیان ہیں۔ جوانی کا ذکر کرنا، عشق کی واردات بیان کرنا، اشتعال دلانا اس کے لغوی معنی ہیں۔ تشبیب، قصیدے کے اولین تمہیدی حصے کا نام ہے اور اس کا مآخذ عربی ادبیات ہے۔ شاعر اپنے ممدوح کی ڈائرکٹ تعریف کرنے کی بجائے پہلے […]

سوات، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ

تحریک انصاف حکومت کے حالیہ اعلان کے مطابق ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی مصنوعات میں فی لیٹر 6 روپے تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔ بی بی سی اردو سروس کے مطابق اگر "آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی” (اوگرا) کی جانب سے جاری کردہ قیمتوں کے نوٹسز کا جائزہ لیا جائے، تو اگست 2018ء […]

والیِ سوات کی تقریبِ تاج پوشی کا احوال

والیِ سوات کی تاج پوشی کا دن یعنی 12 دسمبر 1949ء ایک اہم تاریخی واقعہ ہے۔ بدقسمتی سے اس اہم دن کو ہونے والی تقریب کی کوئی ویڈیو ریکارڈنگ موجود نہیں ہے۔ اور اگر کوئی ایسی ویڈیو بنائی بھی گئی ہے، تو وہ اب تک سامنے نہیں آئی ہے۔ البتہ تصاویر کی شکل میں ایک […]

یہ ہے دنیا کا معمر ترین شادی کا جوڑا

گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈز 2017ء کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا معمر مرد حضرت اور خاتون دنیا کا معمر ترین شادی شدہ جوڑا ہے۔ شادی کے وقت دونوں کی مشترکہ عمر 194 سال 280 دنوں پر مشتمل تھی۔ گینز بُک کے مطابق انگلینڈ کے "George Kirby” تیرہ جون 1912ء کو پیدا ہوئے تھے […]

دلاور فگارؔ کا دوست کو صائب مشورہ

مزاحیہ شاعر دلاور فگار کے دوست نے اپنے بچوں کے نام رفیق الاسلام، مجید الاسلام، فخرالاسلام وغیرہ رکھے تھے اور آخری لڑکے کے نام کے لیے جب دلاور فگار سے مشورہ مانگا گیا، تو دلاور فگار فوراً بول اٹھے، آخری لڑکے کا نام خارج الاسلام رکھو۔ (ڈاکٹر علی محمد خان کی کتاب ’’کِشتِ زعفران‘‘ مطبوعہ […]

مثلِ ایوانِ سحر مرقد فروزاں ہو تِرا

مَیں نے مرحوم پروفیسر سیف اللہ صاحب سے دو باتیں سیکھی ہیں۔ گرچہ اپنی تحاریر میں اک آدھ بار ان کا حوالہ دے چکا ہوں، مگر سرسری سا۔ اس لیے آج کی نشست میں اُن باتوں پر مفصل روشنی ڈالنے کی کوشش کروں گا۔ تاکہ مرحوم کو پڑھنے والے جان سکیں کہ انہیں داغِ مفارقت […]