مانتے ہیں کہ سبز اور بلیک چائے ایک ہی پودے کے پتّے سے اتارے جاتے ہیں۔
تحقیق کے مطابق سبز چائے کے پتّے خمیر زدہ نہیں ہوتے۔ بلیک چائے کے پتوں کو آکسیڈیشن کے عمل سے گزارا جاتا ہے جب کہ سبز چائے کے پتّوں کو اس عمل سے دور رکھا جاتا ہے۔
سبز چائے کے پتّوں میں ایک مرکب ’’ای جی سی جی‘‘ پایا جاتا ہے، جسے کینسر کے خلاف ٹانک مانا جاتا ہے۔
بلیک چائے میں موجود مرکب ’’ای سی جی سی‘‘ فرمنٹیشن عمل میں تباہ ہو جاتا ہے۔ اس میں تیزابی اثرات زیادہ ہوتے ہیں۔