فن لینڈ میں پی ایچ ڈی سکالرز کو اعزازی طور پر کیا دیا جاتا ہے؟

جانتے ہیں کہ فِن لینڈ میں پی ایچ ڈی سکالرز کو اعزاز کے طور پر کیا دیا جاتا ہے؟
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق فِن لینڈ (Finland) میں پی ایچ ڈی مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات کو ایک عدد ہیٹ (Hat) اور تلوار (Sword) کے اعزاز سے نوازا جاتا ہے۔