معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق سنہ 1987ء تک شیر خوار بچوں کے ہر قسم آپریشن کے لیے انہیں اینستھیزیا (Anesthesia) دے کر بے ہوش نہیں کیا جاتا تھا۔
ویب سائٹ کے مطابق ڈاکٹر حضرات کا اس حوالہ سیخیال تھا کہ شیر خوار بچوں کو تکلیف کا احساس نہیں ہوتا۔ یوں اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اُس وقت مذکورہ غلط فہمی سے شیر خوار بچے کتنی تکلیف سے گزرے ہوں گے۔