تحت اللفظ
ماضی میں ڈاکٹرز کی شیرخوار بچوں بارے عجیب و غریب غلط فہمی
معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق سنہ 1987ء تک شیر خوار بچوں کے ہر قسم آپریشن کے لیے انہیں اینستھیزیا (Anesthesia) دے کر بے ہوش نہیں کیا جاتا تھا۔ ویب سائٹ کے مطابق ڈاکٹر حضرات کا اس حوالہ سیخیال تھا کہ شیر خوار بچوں کو تکلیف کا احساس نہیں ہوتا۔ یوں […]
"منظر او پس منظر” (اک تاثر)
’’منظر او پس منظر‘‘ سیراج الدین سیراجؔ کی نثری کتاب کا نام ہے۔ موصوف بنیادی طور پر تو شاعر ہیں اور کافی اچھی شاعری کرتے ہیں، خصوصاً ان کے قطعات تو اِک خاص حلقے میں زبان زدِ خاص و عام ہیں مثلاً خکاری چی زوانی لاڑہ بوڈا شومہ نرم خوراک سخت راباندے ولگی زان باندے […]
ریاست کے ادغام کے بعد انتشار اور بے یقینی
ادغام کا اعلان 28 جولائی 1969ء کو ہوا لیکن دیر، چترال اور سوات ( انتظامی) ضابطہ قانون، 1969ء کا اجرا 15 اگست 1969ء کو ہوا۔ اس کی شق 3 بہ عنوان "حکمران انتظامی وظائف ختم کردیں وغیرہ” میں کہا گیا کہ "اس ضابطۂ قانون کے روبہ عمل آنے کے بعد اس سے پہلے کے قانون، […]
ریختی
ریختی جسے انگریزی میں (Feminish Idiom) کہتے ہیں، نظم کی صورت میں عورتوں کی طرف سے گفتگو کرنے کا نام ہے۔ ریختی کی عمومی تعریف یہ ہے کہ ’’ایسی نظم جو عورتوں کے بارے میں عورتوں کی طرف سے لکھی جائے‘‘ لیکن یہ تعریف اُن ریختیوں کی خصوصیات کا احاطہ نہیں کرتی جو ریختی نگاروں […]
تجریدی آرٹ کیا ہے؟
انسانی وجود فطرت پر اضافہ ہے اور اس اضافے کا دوسرا عنوان ’’تجرید‘‘ ہے۔ کوئی بھی تخلیقی عمل جو انسان کی معرفت وقوع پذیر ہو ’’تجرید‘‘ سے ملوث ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ موسیقی کی اصوات، اعداد، الفاظ اور جیومیٹریکل اشکال بلحاظِ نوعیت فطری نہیں بلکہ تجریدی حیثیت رکھتی ہیں۔ اس اعتبار سے تمام فنون […]
24 فروری، سٹیو جابز کا یومِ پیدائش
24 فروری کو "iPhone” کے مؤجد سٹیو جابز پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق سٹیوین پال "سٹیو جابز” 24 فروری 1955ء کو امریکہ میں پیدا ہوئے۔ آپ ایک کامیاب امریکی کاروباری اور مؤجد تھے۔ ایپل کے بانیوں میں سے ایک تھے۔ آپ کو اپنی کمپنی سے نکالا گیا اور پھر کچھ ہی عرصہ بعد دوبارہ لے […]