امریکہ کی آدھی بالغ آبادی کنواری ہے

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک کی آدھی بالغ آبادی کنواری ہے۔
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق 1950 ء کے عشرہ میں ایک محتاط اندازے کے مطابق 22 فی صد بالغ افراد کنوارے تھے۔ آج 70 سال بعد اس میں 28 فی صد کا اضافہ ہونے کے بعد تقریباً 50 فی صد بالغ افراد کنواری زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔