11 فروری، عاصمہ جہانگیر کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق عاصمہ جہانگیر11 فروری 2018ء کو لاہور میں انتقال کرگئیں۔
آپ پیشہ کے لحاظ سے وکیل تھیں۔ اس کے علاوہ انسانی حقوق کی علمبردار اور سماجی کارکن تھیں۔ آپ نے قومی مفاہمت فرمان پر عدالت عظمیٰ کے فیصلہ کو یہ کہہ کر تنقید کا نشانہ بنایا:
It’s complete (judicial) control now. The issue is whether the (democratic) system is going to pack up again. Why is the judiciary again being used by the establishment
آپ پاکستان کے اداروں خصوصاً فوج پر تنقید کے لیے مشہور تھیں۔