"pintrest.com” پر شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق پوسٹ میں نظر آنے والی یہ سیلفی دنیا کی منفرد ترین سیلفیوں میں سے ایک ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق دراصل یہ سیلفی دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی "ماؤنٹ ایوریسٹ” (Mount Everest) سے لی گئی ہے۔ اس لیے اسے دنیا کی منفرد ترین سیلفیوں میں سے ایک مانا جاتا ہے۔
اس سیلفی کا بغور جائزہ لینے سے یہ بات بھی سامنے آتی ہے کہ واقعی دنیا گول ہے۔