کیا عمران خان آئینی مدت پوری کر پائے گا؟

موسم سرما کے ابتدائی دن تھے۔ 16 اکتوبر 1951ء کی شام راولپنڈی کی کمپنی باغ میں وزیراعظم پاکستان کو مسلم لیگ کے جلسۂ عام سے خطاب کرنا تھا۔ وزیراعظم صاحب کے پنڈال پہنچنے پر مسلم لیگ کے ضلعی رہنماؤں نے شان دار استقبال کیا، لیکن صوبائی اور مرکزی رہنماؤں میں سے اس وقت کوئی بھی […]
یہ ہے دنیا کی منفرد ترین سلیفیوں میں سے ایک

"pintrest.com” پر شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق پوسٹ میں نظر آنے والی یہ سیلفی دنیا کی منفرد ترین سیلفیوں میں سے ایک ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق دراصل یہ سیلفی دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی "ماؤنٹ ایوریسٹ” (Mount Everest) سے لی گئی ہے۔ اس لیے اسے دنیا کی منفرد ترین سیلفیوں […]
توروالی موسیقی اور "منجورا”

تحریر: عمران خان آزاد (دیر کوہستان) اہلِ علم سے سنا ہے کہ موسیقی ایسی با ترتیب اور باقاعدہ آوازوں کو کہتے ہیں جو انسانی کانوں اور طبیعت پر خوشگوار اثر چھوڑیں۔ موسیقی نا صرف گلوکار کے گلے یا سازوں سے نکلنے والی آواز ہے، بلکہ فطرت میں بھی اسے جا بجا محسوس کیا جا سکتا […]
بل گیٹس کی کامیابی کا راز

بِل گیٹس (Bill Gates) سے ایک انٹرویور نے پوچھا کہ آپ نے اتنی کامیابی کیسے حاصل کی؟ تو اس نے جواب دیا: "اس لیے کہ مجھے اس بات کا یقین تھا کہ جب خدا نے ہر شخص کو دو آنکھوں، دو کانوں، دو ہاتھوں، دو ٹانگوں، ایک دل اور ایک دماغ کے ساتھ پیدا کیا […]
26 جنوری، خان عبدالولی خان کا یومِ وفات

وکی پیڈیا کے مطابق قوم پرست، نڈر اور اصول پسند سیاست دان خان عبدالولی خان المعروف ولی خان 26 جنوری 2006ء کو وفات پاگئے۔ آپ خان عبدالغفار خان کے بیٹے تھے۔ آپ 11 جنوری 1917ء کو ضلع چارسدہ میں اتمانزئی کے مقام پر پیدا ہوئے تھے۔ آپ نے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز تقریباً ساٹھ […]
عہدِ سلاطین و مغل دور کی شہ خرچیاں

ہندوستان میں عہدِ سلاطین اور مغل بادشاہوں کے دربار میں اور ان کے امرا کے ہاں جو دعوتیں ہوتی تھیں، اس کی تفصیلات اس عہد کی معاصر تاریخوں سے مل جاتی ہے۔ اس حوالہ سے ضیاء الدین برنی نے "تاریخِ فیروز شاہی” میں لکھا ہے کہ سلاطین میں یہ دستور تھا کہ وہ علما کے […]