تین جنوری کو بھی امریکی تاریخ میں خاص اہمیت حاصل ہے۔ اس روز الاسکا (Alaska) ریاستِ ہائے متحدہ امریکہ میں 49ویں ریاست کے طور پر شامل ہوا۔
معلومات عامی کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق امریکہ نے الاسکا کے علاقہ کو 1867ء میں 7.2 ملین امریکی ڈالرز کے عوض روس سے خریدا تھا۔