2 جنوری، مزاحیہ اداکار لہری کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق معروف پاکستانی مزاحیہ اداکار سفیر اللہ صدیقی المعروف "لہری” 2 جنوری 1929ء کو کانپور میں پیدا ہوئے۔
لہری نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز پچاس کی دہائی میں بلیک اینڈ وائٹ فلموں سے کیا۔ منور ظریف، نذر اور آصف جاہ کے بعد لہری کے لیے فلم انڈسٹری میں اپنے لیے جگہ بنانا کسی معرکے سے کم نہ تھا۔
لہری سے پہلے اداکار یعقوب بہترین مزاحیہ اداکار کہلاتے تھے، مگر لہری نے اپنی محنت اور کام کی لگن سے یعقوب کو بہت پیچھے چھوڑ دیا۔
آپ 13 ستمبر 1929ء کو دنیا سے رخصت ہوگئے۔