وکی پیڈیا کے مطابق 30 نومبر 1936ء کو اردو کے معروف سفر نامہ نگار، صحافی، مصنف اور محقق رضا علی عابدی بمقام روڑکی، ہردوار، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔
آپ نے عمر کا ایک عرصہ بی بی سی اردو ریڈیو میں گزارا۔ کئی کتب کے مصنف و مؤلف ہیں۔ جن میں ’’کتابیں اپنے آبا کی‘‘، ’’ہمارے کتب خانے‘‘، ’’جرنیلی سڑک‘‘ وغیرہ مشہور ہیں۔