21 نومبر، عبدالسلام کایومِ وفات

انگریزی ویب سائٹ ‘timeanddate.com” کے مطابق 21 نومبر 1996ء کو مشہور نوبل انعام یافتہ طبیعات دان عبدالسلام گزر گئے۔
وکی پیڈیا کے مطابق آپ کو 1979ء میں طبعیات کا نوبل انعام دیا گیا۔ آپ کو یہ انعام دو امریکی سائنسدانوں شیلڈن لی گلاشو اور سٹیون وینبرگ کے ساتھ مشترکہ طور پر برقی نحیف تفاعل کے نظریہ (Electroweak Theory) کو منصوب کرنے پر دیا گیا۔
آپ یہ انعام جیتنے والے پہلے پاکستانی تھے۔