جی ہاں، تصویر میں نظر آنے والا یہ پُل دنیا کا سب سے بڑا قدرتی پُل ہے، جس سے ایک عرصہ تک لوگ بے خبر تھے۔
انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق جیسے ہی گوگل اَرتھ (Google Earth) پر اس کا مشاہدہ کیا گیا، تو باقی ماندہ دنیا کو پتا چلا کہ دنیا کا سب سے بڑا قدرتی پُل "Fairy Bridge” کے نام سے مشہور ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق یہ پُل "Isle of Man” (یورپ) میں واقع ہے۔