18 نومبر، جب ٹیلی فون میں پہلی بار پُش بٹن کا استعمال کیا گیا

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 18 نومبر 1963ء کو تاریخ میں پہلی بار ٹیلی فون میں پُش بٹن (Push Button) سسٹم استعمال میں لایا گیا۔ ویب سائٹ کے مطابق یہ سسٹم سب سے پہلے امریکہ میں متعارف کیا گیا۔ اس سے پہلے ڈائل سسٹم ہوا کرتا تھا […]

یہ ہے دنیا کا سب سے بڑا قدرتی پُل

جی ہاں، تصویر میں نظر آنے والا یہ پُل دنیا کا سب سے بڑا قدرتی پُل ہے، جس سے ایک عرصہ تک لوگ بے خبر تھے۔ انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق جیسے ہی گوگل اَرتھ (Google Earth) پر اس کا مشاہدہ کیا گیا، تو باقی ماندہ دنیا کو پتا چلا کہ دنیا کا سب […]

ڈی جی نیب یا افسرِ تعلقاتِ عامہ؟

جمہوریت کا حسن اداروں کی مضبوطی میں ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں لیکن اداروں کا نظام و انصرام بعـض اوقات نہ سمجھ میں آنے والا ہو جاتا ہے۔ جیسے آج کل نیب کا ہوا ہے۔ نیب کا ادارہ شفافیت کے اعلیٰ معیارات پائے، یہاں ملکی پیسہ لوٹنے والوں کا حساب ہو، یہ ادارہ ملک […]

اٹالین آرکیالوجیکل مشن سوات تاریخ کے آئینہ میں

سوات میں آثارِ قدیمہ پر پہلی دفعہ اٹلی کی حکومت نے کام کیا  اور یہ سب کچھ اٹلی کے مشہور ماہرِ آثارِ قدیم پروفیسر ٹوچی کی خصوصی دل چسپی کی وجہ سے ممکن ہوا۔ اٹلی کے آثارِ قدیمہ کا مشن (Italian archaeological mission) اُنیس سو چھپن (1956ء) میں پروفیسر ٹوچی کی سربراہی میں ریاستِ سوات […]

فریز کئے ہوئے گوشت کو پگھلانے کا ٹوٹکا

مرحومہ زبیدہ آپا نے ایک جگہ فریز کیے ہوئے گوشت کو پگھلانے کے لیے ٹوٹکا کچھ یوں رقم کیا تھا: ’’فریز کیے گئے گوشت کو جلدی پگھلانے کے لیے اسے پلاسٹک کی تھیلی میں بند کرکے تھوڑی دیر کے لیے گرم پانی میں رکھ دیں۔ آٹھ دس منٹوں کے اندر گوشت نارمل حالت میں آجائے گا۔‘‘

یہ رہی نئی ہندوستان چال

کابل کے نواح میں بھارت ایک بڑے ڈیم کی تعمیر کے لیے مالی امداد فراہم کر رہا ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان کی جانب بہنے والے پانی میں غیر معمولی کمی ہو جائے گی جو نہ صرف پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلے سے موجود تنازعات اور کشیدگی میں اضافے کا سبب بنے گی […]