عجیب و غریب شہر "گیس” کا عجیب و غریب سرکاری قول

انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق وسطی امریکہ کے علاقہ "Kansas” کے ایک شہر کا نام گیس (Gas) ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق گاؤں کاسرکاری قول (official motto) بڑا عجیب و غریب ہے، جسے پڑھ کر آدمی کی ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔ مذکورہ سرکاری قول ملاحظہ کیجیے: ’’گیس (ریح) خارج مت کیجیے، اسے روکیے اور لطف اٹھائیے!‘‘