جانئے ہندوستانی خواتین کا ایک عجیب و غریب اعزاز

ہندوستان میں گھریلو خواتین کے پاس پوری دنیا کے سونے کا 11 فی صد حصہ ہے، جنہیں وہ اکثر مختلف تقریبات میں پہننے کو ترجیح دیتی ہیں۔
یہ تحقیق معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ ‘wtffunfact.com” نے حالیہ چھاپی ہے۔
تحقیق کے مطابق اگر یہ جاننا ہو کہ ہندوستانی خواتین کے پاس کتنا سونا ہے؟ تو یہ جان کر حیرت ہوتی ہے کہ آئی ایم ایف، امریکہ، سویٹزر لینڈ اور جرمنی کے محفوظ کردہ سونے کو بھی لاکر اگر ایک جگہ ڈھیر کر دیا جائے، تو یہ سب مل کر بھی 11 فی صد نہیں بنتا۔