28 اکتوبر، بل گیٹس کا یومِ پیدائش

انگریزی ویب سائٹ "historynet.com” کی تحقیق کے مطابق مائیکرو سافٹ کے چیئرمین بِل گیٹس (Bill Gates) اٹھائیس اکتوبر 1955ء کو پیدا ہوئے۔
وکی پیڈیا کے مطابق آپ کا پورا نام ’’ولیم ہنری گیٹس‘‘ ہے ۔ آپ نہ صرف مائیکروسافٹ کمپنی کے چیئر مین ہیں بلکہ دنیا کے امیر ترین شخص بھی ہیں۔
ایک اندازے کے مطابق بل گیٹس کے پاس 82 ارب سے زیادہ ڈالر ہیں، جنہیں وہ اپنے ایک فلاحی ادارے کے ذریعے انسانوں کی فلاح کے لیے خرچ کر رہے ہیں۔