کچن کا سنک چمکانے کا آسان ترین ٹوٹکا

کیا آپ اپنے کچن کے سنک کو گھنٹوں کی محنت کے بغیر صاف رکھنا چاہتے ہیں؟ توآپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ سرکہ آپ کی مدد کرسکتا ہے۔
گھر کی دیکھ بال کے حوالہ سے ٹوٹکے شیئر کرنے والی ویب سائٹ "homify.pk” کے مطابق "اسٹین لیس اسٹیل سنک کی بات ہو، تو ایک کپڑے کو سرکے میں ڈبوئیں اور پوری سطح کو رگڑ کر صاف کریں۔ اس کے بعد اسفنج کی کھردری سائیڈ کو نرمی سے رگڑ کر سنک کو صاف کردیں۔ فرق صاف واضح ہوجائے گا۔”