جاپان میں انگور کا چھلکا اتار کر کھانا کیوں رائج ہے؟

جاپان میں انگور کا چھلکا اتارکر کھانا عام ہے۔ معلوماتِ عامہ کے مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com”کی تحقیق کے مطابق اہلِ جاپان انگور چھلکے کے ساتھ نہیں کھاتے بلکہ ایک ایک دانے کا چھلکا اتارنے کے بعد ہی اسے کھاتے ہیں۔ تحقیق میں رقم ہے کہ جاپان کے لوگ ایسا اس لیے کرتے ہیں کہ وہ […]
تصوف کیا ہے؟

دسویں صدی کے صوفی بزرگ ابوالحسن النوری نے اس سوال کا جواب یوں دیا: ’’تصوف نہ خارجی تجربہ ہے اور نہ داخلی علم، یہ صرف راستی اور تقویٰ ہے۔‘‘ جنید بغدادی نے کہا: ’’تصوف یہ ہے کہ تم کسی شرط کے بغیر خدا کے ساتھ وابستہ ہوجاؤ۔‘‘ سہیل ابن عبداللہ التستری کا، جو نویں صدی […]
کچن کا سنک چمکانے کا آسان ترین ٹوٹکا

کیا آپ اپنے کچن کے سنک کو گھنٹوں کی محنت کے بغیر صاف رکھنا چاہتے ہیں؟ توآپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ سرکہ آپ کی مدد کرسکتا ہے۔ گھر کی دیکھ بال کے حوالہ سے ٹوٹکے شیئر کرنے والی ویب سائٹ "homify.pk” کے مطابق "اسٹین لیس اسٹیل سنک کی بات ہو، تو ایک […]
نکسیر پھوٹنے کا غذائی علاج

بسا اوقات بیٹھے بیٹھے نکسیر پھوٹ جاتی ہے۔ اس کا غذائی علاج ہندوستان کے ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان یوں تجویز کرتے ہیں: ’’نکسیر پھوٹنے پر نتھنوں میں دو دو قطرے لیموں کا رَس ٹپکانے سے خون گرنا فوراً بند ہوجاتا ہے۔‘‘ ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان کی ہندی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ کا اردو ترجمہ […]
25 اکتوبر، ساحر لدھیانوی کا یومِ وفات

وکی پیڈیا کے مطابق ترقی پسند تحریک سے تعلق رکھنے والے مشہور شاعر ساحر لدھیانوی 25 اکتوبر 1980ء کو دل کے دورے سے ہندوستان کے شہر بمبئی میں وفات پاگئے۔ وکی پیڈیا ہی کے مطابق آپ 8 مارچ 1921ء کو لدھیانہ پنجاب میں پیدا ہوئے۔ خالصہ اسکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ گورنمنٹ کالج لدھیانہ […]