نکسیر پھوٹنے کا غذائی علاج

بسا اوقات بیٹھے بیٹھے نکسیر پھوٹ جاتی ہے۔ اس کا غذائی علاج ہندوستان کے ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان یوں تجویز کرتے ہیں: ’’نکسیر پھوٹنے پر نتھنوں میں دو دو قطرے لیموں کا رَس ٹپکانے سے خون گرنا فوراً بند ہوجاتا ہے۔‘‘
ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان کی ہندی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ کا اردو ترجمہ صبا رشید ’’کارآمد گھریلو غذائی نسخے‘‘ کے نام سے کر چکی ہیں۔ محولہ بالا علاج اسی کتاب کے صفحہ نمبر 105سے منتخب کیا جا چکا ہے۔