مانتے ہیں یہ مرغی چار مختلف رنگ کے انڈے دیتی ہے؟

جی ہاں، معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "The Araucana Chicken” نامی یہ مرغی چار مختلف رنگوں یعنی نیلے، سبز، گلابی اور بھورے رنگ کے انڈے دیتی ہے۔
تحقیق کے مطابق اس کو "Easter Egg Chicken” یا "Easter Egger” بھی کہتے ہیں۔
وکی پیڈیا کے مطابق مذکورہ مرغی امریکہ میں پائی جاتی ہے۔