11 اگست، جنرل (ر) پرویز مشرف کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق جنرل (ر) پرویز مشرف 11 اگست 1943ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے دسویں صدر بھی تھے۔
پرویز مشرف نے متواتر آئین کی کئی خلاف ورزیاں کیں اور علی الاعلان اس کو مانا بھی۔ ان کا ایک جملہ آج بھی بہت مشہور ہے کہ ’’میں کسی سے ڈرتا ورتا نہیں ہوں۔‘‘