معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے ولا یہ لباس دنیا کا سب سے پرانا لباس مانا جاتا ہے۔
تحقیق کے مطابق یہ لباس مصر (Egypt) میں ہاتھ آیا تھا اور یہ ہزار بارہ سو نہیں بلکہ پورے پانچ ہزار سال پرانا ہے۔