20 جولائی، جب انسان نے پہلی دفعہ چاند پر قدم رکھا

وکی پیڈیا کے مطابق 20جولائی 1969ء کو پہلی دفعہ کسی انسان نے چاند پر قدم رکھا۔ یہ اعزاز امریکی خلاباز ’’نیل آرمسٹرانگ‘‘(Neil Alden Armstrong) کو حاصل ہے۔ آرمسٹرانگ نے 1962ء میں ناسا خلا باز دستے میں شمولیت اختیار کی تھی۔
یہ ہے دنیا کا سب سے پرانا لباس

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے ولا یہ لباس دنیا کا سب سے پرانا لباس مانا جاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق یہ لباس مصر (Egypt) میں ہاتھ آیا تھا اور یہ ہزار بارہ سو نہیں بلکہ پورے پانچ ہزار سال پرانا ہے۔
دانت کھٹے ہوجائیں، تو یہ طریقۂ علاج اپنائیں

ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان دانت کھٹے ہونے (غاخونہ بریخیدل) کے حوالہ سے طریقۂ علاج کچھ یوں بتاتے ہیں: ’’دانت کھٹے ہوجائیں، تو بادام کھائیں۔ اس سے دانتوں کا کھٹا پن دور ہوجاتا ہے۔‘‘ یہ طریقۂ علاج ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان کی ہندی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ سے لیا گیا ہے، جس کا اُردو ترجمہ […]
میاں بیوی کے حقوق اور ذمہ داریاں

انسان صرف انفرادی زندگی نہیں رکھتا بلکہ وہ فطرتاً معاشرتی مزاج رکھنے والی مخلوق ہے۔ اس کا وجود خاندان کے ایک رُکن اور معاشرہ کے ایک فرد کی حیثیت سے ہی پایا جاتا ہے۔ معاشرہ اور خاندان کی تشکیل میں بنیادی اکائی میاں بیوی ہے، جن کے ایک دوسرے پر کچھ حقوق ہیں: اللہ تعالیٰ […]
جنگِ افیون

جنگِ افیون (Opium War) دراصل دو تجارتی جنگوں کا نام ہے جو 19ویں صدی عیسوی کے وسط میں مغربی طاقتوں اور چین کے درمیان لڑی گئیں۔ پہلی جنگِ افیون 1839ء تا 1842ء کے دوران میں لڑی گئی، جو کہ برطانیہ اور چین کے درمیان تھی۔ 19ویں صدی کے آغاز پر برطانوی تاجروں نے چین سے […]