شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one Wonderful Facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق دنیا کے سب سے وزنی اولے سنہ 1986ء کو بنگلہ دیش میں گرے تھے۔
تحقیق میں رقم ہے کہ گرنے والے اولوں کو جب وزن کیا گیا، تو کئی اولے ایک کلوگرام تک وزنی نکلے۔
تحقیق میں یہ بھی رقم ہے کہ اُس روز 92 افراد ان اولوں کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔