یہ ہے دنیا کے قدیم ترین درختوں میں سے ایک

"The Bristle cone pine tree” دنیا کے قدیم ترین درختوں میں سے ایک ہے۔
شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one Wonderful Facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق مذکورہ درخت امریکہ میں پایا جاتا ہے۔
تحقیق میں یہ بھی رقم ہے کہ یہ اس لیے دنیا کے قدیم ترین درختوں میں سے ایک ہے کہ یہ یہی کوئی 4,300 سال قدیم ہے۔