پھولوں کی خوشبو میں کمی کی وجہ گلوبل وارمنگ ہے، تحقیق

کیا آپ کا کبھی اس طرف دھیان گیا ہے کہ پھولوں میں پہلے جیسی خوشبو کیوں نہیں رہی؟
شائد ہی یہ کسی نے نوٹ کیا ہو، مگر ایسا کیوں ہے؟ اس حوالہ سے "wtffunfact.com” نے حالیہ ایک عجیب و غریب تحقیق شائع کی ہے جس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ جتنا عالمی حدت (گلوبل وارمنگ) میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اتناہی پھولوں کی خوشبو میں کمی آتی جا رہی ہے۔
تحقیق پڑھنے کے بعد پھولوں میں خوشبو واپس لانے کا ایک ہی حل ہے کہ زیادہ سے زیادہ درخت اور پودے لگائے جائیں، تاکہ عالمی حدت میں کمی لائی جاسکے۔