اسٹریا کے شہر "Fucking” میں صرف ایک ہی جرم بار بار ہوتا ہے۔
"wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق اسٹریا کے شہر "Fucking” میں جرائم کی شرح نہ ہونے کے برابر ہے، مگر وہاں ایک جرم ایسا ہے، جو عرصۂ دراز سے ہوتا چلا آ رہا ہے اور اس حوالہ سے ہر تدبیر ناکام ہوتی ہے۔
تحقیق کے مطابق تمام شہر کے لوگ بار بار شہر کی سڑکوں کے سائن بورڈ چوری کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہاں پر کوئی جرم نہیں ہوتا۔
تحقیق کے مطابق شہر کی انتظامیہ نے شہر کا نام "Fucking” تبدیل کرنے پر غور کیا، تو اہلِ شہر نے احتجاج کیا اور دوسرا کوئی بھی نام قبول کرنے سے یکسر انکاری ہوئے۔
تحقیق کے مطابق ایک عرصہ سے جاری سائن بورڈ چوری کرنے کی شرح میں تادمِ تحریر کوئی کمی نہیں آئی ہے۔