ڈرائیونگ میں یہ عمل سالانہ 6 ہزار جانیں لیتا ہے، تحقیق

کیا آپ جانتے ہیں کہ گاڑی چلاتے وقت میسجز کرنا یا پھر کسی دوسرے شخص کے میسجز کا جواب دینا کتنے لوگوں کی ہلاکت کا سبب بنتا ہے؟
"oddee.com” کی ایک تحقیق کے مطابق صرف ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں گاڑی چلاتے وقت دوسروں کو میسجز کرنا یا پھر دوسروں کے میسجوں کا جواب دینے کا عمل سالانہ 6 ہزار لوگوں کی ہلاکت کا سبب بنتا ہے۔
تحقیق میں آگے رقم ہے کہ (Virginia Tech Transportation Institute (VTTI نے باقاعدہ طور پر ان اعداد و شمار کی تصدیق کی ہے۔