اُبلے انڈوں سے چھلکا اُتارنے کا آسان طریقہ

اکثر لوگوں کو اُبلے ہوئے انڈے کا چھلکا اُتارنے میں مشکل پیش آتی ہے۔ اُن لوگوں کی یہ مشکل آسان کیے دیتے ہیں۔اس حوالہ سے ایک آسان گھریلو اور آزمودہ نسخہ پیش خدمت ہے۔
اس حوالہ سے "mohaddis.com” کے مطابق ’’انڈا اُبالتے ہوئے ذرا سا خوردنی تیل پانی میں شامل کر دیں یا انڈا اُبالنے کے بعد کچھ سیکنڈز کے لیے اِسے ٹھنڈے پانی میں رکھ دیں۔ چھلکا اتارنا بہت آسان ہو گا اور بغیر کسی ’’ڈینٹ‘‘ کے انڈا آپ کے ہاتھ میں ہوگا۔‘‘