لعاب دہن بارے عجیب و غریب تحقیق

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے منھ میں کتنا لعاب بنتا ہے؟ یہ جان کر آپ حیران ہوں گے کہ ہمارے منھ میں اتنا لعاب (Saliva) بنتا ہے کہ اوسط 60 سالہ زندگی میں ہم اس کی مدد سے دو سویمنگ پول بھر سکتے ہیں۔ یہ عجیب و غریب تحقیق "8fact.com” نامی ویب سائٹ نے […]

کھاؤ پیو لیکن اسراف نہ کرو

آج کل ہر طرف یہ نظر آ رہا ہے کہ ہر دوسرا اور تیسرا مرد یا عورت موٹاپے کا شکار ہے۔ سب اس سے نجات کے لیے مختلف تدابیر اختیار کرتے ہیں لیکن بے سود۔ کبھی ہم نے اپنے کھانے پینے پر غور نہیں کیا کہ ہم خوراک کس طرح کھاتے ہیں؟ شریعت نے ہم […]

غیرت کے نام پر قتلِ عام کا ذمہ دار کون؟

سوات میں پچھلے چند سالوں سے غیرت کے نام پر قتل اور خواتین پر تشدد کے سیکڑوں واقعات سامنے آئے ہیں۔ انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے اور شخصیات اس پر تشویش کا اظہارکرتی ہیں اور کئی مرتبہ انہوں نے اس کے خلاف احتجاج بھی کیا ہے۔ اس حوالہ سے سوات میں خواتین […]

اُبلے انڈوں سے چھلکا اُتارنے کا آسان طریقہ

اکثر لوگوں کو اُبلے ہوئے انڈے کا چھلکا اُتارنے میں مشکل پیش آتی ہے۔ اُن لوگوں کی یہ مشکل آسان کیے دیتے ہیں۔اس حوالہ سے ایک آسان گھریلو اور آزمودہ نسخہ پیش خدمت ہے۔ اس حوالہ سے "mohaddis.com” کے مطابق ’’انڈا اُبالتے ہوئے ذرا سا خوردنی تیل پانی میں شامل کر دیں یا انڈا اُبالنے […]

بیماریوں سے بچنا ہے، تو بیکٹیریا کُش صابن سے گریز کریں

پاکستان کے مؤقر نشریاتی ادارے "ڈان” کی اردو سروس کی ایک تحقیق کے مطابق بیماریوں سے بچنے کے لیے بیکٹیریا کُش صابن سے گریز از حد ضروری ہے۔ تحقیق میں درج ہے کہ کسی صابن پر بیکٹیریا کُش یا اینٹی بیکٹیریل لکھا ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ وہ بیماری یا دیگر افراد کے جراثیم […]