6 جنوری کو چائینہ کی تاریخ میں بڑی اہمیت حاصل ہے۔ چائینہ میں اس دن کی اہمیت کیوں ہے؟
اس حوالہ سے "onthisday.com” کی ایک تحقیق کے مطابق آج کے دن یعنی 6 جنوری (1950ء) کو برطانیہ کی حکومت نے چائینہ کی کمیونسٹ گورنمنٹ کو تسلیم کیا تھا۔