آئیے آج آپ کو گندے انڈوں کی پہچان کے لئے ایک آسان سا گھریلو نسخہ بتاتے ہیں۔
نسخہ کچھ یوں ہے کہ انڈے کو پانی میں ڈبوئیں۔ اگر یہ خراب اور گندا ہوا، تو اُٹھ کر سطح پر آجائے گا اور اگر پانی میں ڈوبا رہا تو یہ قابلِ استعمال ہوگا۔