معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق دنیا کا آلودہ ترین شہر پاکستان کا ’’لاہور‘‘ ہے۔
419 شہروں کی اس طول طویل فہرست میں دوسرے نمبر پر چائینہ کا شہر ’’ہوٹان‘‘ دیا گیا ہے۔ اس طرح تیسرے اور چوتھے نمبر پر بالترتیب بھارت کے ’’بھیوادی‘‘ اور ’’دہلی‘‘ جب کہ پانچویں نمبر پر پاکستان ہی کا شہر ’’پشاور‘‘ ہے۔
اس لمبی فہرست میں 71ویں نمبر پر پاکستان کا شہر ’’کراچی‘‘ بھی ہے۔
("World of Statistics” سے اعداد و شمار اُٹھا کر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے یہ سطور تحریر کیں)