تاریخ کا دھارا موڑنے والی ایجادات

Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "The World Ranking” کے مطابق ریڈیو (The Radio)، ہوائی جہاز (The Airplane)، ٹیلی وِژن (The Television)، کمپیوٹر (The Computer)، موبائل فون/ سیل فون (Cell Phone)، چلتی سیڑھی (Escalator)، ہیلی کاپٹر (Helicopter)، روبوٹ (Robot)، ریڈیو ٹیلی سکوپ (Radio Telescope)، ریڈار (Radar)، جیٹ انجن (Jet Engine)، الیکٹرون مائیکرو سکوپ (Electron Microscope)، ایٹم بم (Atomic bomb)، لیزر (Laser)، سپیس شٹل (Space shuttle)، کامپیکٹ ڈسک (Compact Disc)، پولیو ویکسین (Polio Vaccine)، اینٹی بائیوٹیکس (Antibiotics)، کیمو تھراپی (Chemotherapy)، پیس میکر (Pacemaker)، سیفٹی ریزر (Safety Razor)، ویکیوم کلینر (Vacuum Cleaner)، نیون لائٹس (Neon Lights)، زِپر (Zipper)، ٹوسٹر (Toaster)، مائیکرو ویو اَون (Microwave Oven)، ٹرانسسٹر (Transistor)، بال پوائنٹ پن (Ballpoint Pen)، سیلو فین (Cellophane)، چاکلیٹ چپس (Chocolate Chips) اور ٹی بیگ (Tea Bag) 20ویں صدی کی وہ ایجادات ہیں جنھوں نے تاریخِ انسانی کا دھارا موڑ کر رکھ دیا۔
("World of Statistics” سے اعداد و شمار اُٹھا کر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے یہ سطور تحریر کیں)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے