وکی پیڈیا کے مطابق گور وڈال (Gore Vidal)، مشہور ادیب اور سیاسی مبصر، 3 اکتوبر 1925ء کو نیو یارک، امریکہ میں پیدا ہوئے۔
بہت ہی مقبول ’’بر اینڈ مائیرا بریکنرج‘‘ سمیت 25 مختلف ناول تخلیق کیے۔ مختلف مضوعات پر 200 سے زاید مضامین اور کئی ڈرامے تحریر کیے۔ اس کے علاوہ جانے مانے سیاسی مبصر تھے۔ دو بار کانگریس کی رکنیت کے لیے انتخاب میں حصہ لیا تھا، لیکن کامیابی نہیں ملی۔
31 جولائی 2022ء کو ہالی ووڈ ہلز میں نمونیا کی وجہ سے انتقال کرگئے۔