3 اکتوبر، گور وڈال کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق گور وڈال (Gore Vidal)، مشہور ادیب اور سیاسی مبصر، 3 اکتوبر 1925ء کو نیو یارک، امریکہ میں پیدا ہوئے۔ بہت ہی مقبول ’’بر اینڈ مائیرا بریکنرج‘‘ سمیت 25 مختلف ناول تخلیق کیے۔ مختلف مضوعات پر 200 سے زاید مضامین اور کئی ڈرامے تحریر کیے۔ اس کے علاوہ جانے مانے سیاسی مبصر […]

کس ملک میں چھٹیاں زیادہ ہیں؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق پوری دنیا میں نیپال ایک ایسا ملک ہے، جس نے سال بھر میں اپنے عوام کے لیے سب سے زیادہ چھٹیاں (Public Holidays) رکھی ہیں۔ جی ہاں! نیپال میں عام تعطیلات (Public Holidays) کی تعداد […]

نادیدہ قوتوں کا کمال

Fazal Manan Bazda

جنرل مشرف کی پاکستان میں الیکٹرانک نجی ٹی وی چینلوں کے قیام کی اجازت دینے کے نتیجے میں ڈھیر سارے الیکٹرانک نجی ٹی وی چینل وجود میں آئے۔ اُن نجی ٹی وی چینلوں کو جب عوام میں پزیرائی ملی، تو صحافتی دنیا نے دعوے کرنا شروع کیے کہ صحافت، ریاست کی چوتھی ستون ہے۔ صحافتی […]