سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ وقت صرف کرنے والی قوم

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "twitter.com” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے مطابق پوری دنیا میں اہلِ فلپائن ایسی قوم ہیں، جو سوشل میڈیا پر روزانہ سب سے زیادہ وقت (4 گھنٹے 6 منٹ) صرف کرتی ہے۔
اس فہرست میں کولمبیا کے رہایشی دوسرے نمبر پر ہیں، جو روزانہ 3 گھنٹے 46 منٹ سوشل میڈیا کی نذر کرتے ہیں۔ اس طرح 3 گھنٹے 43 منٹ کے ساتھ ساؤتھ افریقہ تیسرے نمبر پر ہے۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے